جلسہ، مدارس اور دینی پروگراموں کی پروفیشنل ویڈیو سروس
ARS Islamic Network ایک معتبر اسلامی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو آپ کے جلسۂ عام، مدرسہ پروگرام، نعت و بیانات کو معیاری ویڈیو ریکارڈنگ اور لائیو نشریات کے ذریعے ہزاروں لوگوں تک پہنچاتا ہے۔
ابھی بکنگ کریںہماری خدمات
جلسۂ عام کی ویڈیو ریکارڈنگ ✔
مدارس کے سالانہ پروگراموں کی کوریج ✔
نعت و دینی بیانات کی ریکارڈنگ ✔
لائیو پروگرام کی سہولت (براہِ راست نشریات) ✔
مدرسہ و اسکول پروموشن ویڈیو ✔
ناظم و مہتمم کے انٹرویوز / پوڈکاسٹ ✔
ہماری خصوصیات
صاف اور واضح آواز (مائیکسر سے ریکارڈنگ) ✔
واضح اور معیاری ویڈیو کوالٹی ✔
Full HD اور 4K ریکارڈنگ کی سہولت ✔
تقریر، نعت اور پروگرام کی الگ الگ ویڈیو ✔
طویل پروگرام کی بغیر رُکے ریکارڈنگ ✔
یوٹیوب پر باقاعدہ نشر و اشاعت ✔
کیوں ARS Islamic Network؟
ہم صرف ویڈیو نہیں بناتے، بلکہ آپ کے ادارے اور پروگرام کو ایک منظم، باوقار اور وسیع ڈیجیٹل پہچان دیتے ہیں۔ ہمارا مقصد معیار، اعتماد اور تسلسل ہے۔
اپنے پروگرام کے لیے سلاٹ محفوظ کریں
رجب، شعبان اور رمضان کے پروگراموں کے لیے محدود تاریخیں دستیاب ہیں۔
بکنگ کے لیے رابطہ کریں